تازہ تر ین

سلمان خان کی اپنے بیٹے سے ملاقات ….خبر نے ہل چل مچادی

بھارت (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم “پارٹنر” میں ان کے بیٹے “روہان” کا کردارادا کرنے والے علی حاجی اچھے خاصے بڑے ہوگئے ہیں جنہیں اب پہچاننا بھی مشکل ہوگیا ہے۔سلمان خان کی اپنے ان اسکرین بیٹے سے ملاقات پروگرام بگ باس 10 کے سیٹ پرہوئی۔ علی حاجی نے اپنی اورسلمان خان کی تصویرسوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر شئیر کیں اورلکھا کہ “وقت بس لمحے میں ہی گزرگیا۔علی حاجی نہ صرف فلم “پارٹنر” میں سلمان خان کے بیٹے بنے تھے بلکہ وہ عامرخان اور کاجول کی فلم “فنا” سمیت رانی مکھرجی اورسیف علی خان کی فلم “تا را رم پم پم” میں بھی ان کے بیٹے کا کردار ادا کرچکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain