تازہ تر ین

بھارت کا پھر اعلان جنگ۔۔۔

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) بھارتی سکیورٹی فورسز کیچارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، پنجاب رینجرز کا دشمن کو بھرپور جواب ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز چارواہ سیکٹر کے دیہات تلسی پور ، رنگور، دھمالہ ، دنڈھےال سمیت دیگر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا تاہم پنجاب رینجرز نے بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیاجبکہ ان علاقوں میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain