تازہ تر ین

کارلسن نے مسلسل تیسری بار شطرنج عالمی چمپئن شپ جیت لی

اوسلو( آن لائن )شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ کا اعصاب شکن مقابلہ ناروے کے میگنس کارلسن نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق شطرنج کے موجودہ عالمی چیمپئن ناروے کے میگنس کارلسن اور روسی کھلاڑی سرگئی کرجیکین کے درمیان بارہ بازیوں کے مقابلے ہار جیت کے بغیر ختم ہوئے۔

اور شطرنج کے عالمی چیمپئن کافیصلہ نہ ہو پایاتاہم نارویجن کھلاڑی میگنس کارلسن نے شیشے کے ساﺅنڈ پروف کمرے میں روسی کھلاڑی کو با لاآخر پچھاڑ دیا۔انہوں نے 16بازی کی 50چال میں اپنے حریف کو بے بس کر دیا۔ کارلسن نے مسلسل تیسری بار شطرنج چیمپین شپ میں فتح حاصل کی ہے۔ یہ مقابلہ انیس دن جاری رہا۔۔#/s#


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain