تازہ تر ین

ڈالر گرل کی دبئی یاترا پھر کھٹائی میں پڑگئی

کراچی(ویب ڈیسک) ڈالر گرل ایان علی کی دبئی یاترا پھر کھٹائی میں پڑگئی۔ایان علی کا نام ای سی ایل سی ایل سے نکالنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں اختلاف کی وجہ سے معاملہ ریفری جج کو بھجوا دیا گیا۔ڈالرگرل کو بیرون ملک کی اڑان بھرنے کیلئے ابھی اورانتظارکرناہوگا۔عدالت نے ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں ڈال دیاہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ اورجسٹس کریم خان آغا کی آراء میں اختلاف ہوا تو معاملہ تھرڈ ایمپائر یعنی ریفری جج کو بھجوادیاگیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain