تازہ تر ین

”متنازع خبر“بارے اہم ترین خبر۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع خبر کا معاملہ دبا نہیں ہے۔ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے چند دن قبل متنازع خبر لیکیج میں ملوث افراد کو اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا۔ اس بات کا انکشاف سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ متنازع خبر کی لیکیج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا تھا اور انہیںرہائش گاہوں سے اٹھانے کا پروگرام بن گیا تھا لیکن آخری وقت میں عملدرآمد سے روک لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain