تازہ تر ین

ٹنڈولکر کو اغوا کرنے کی خواہش

نئی دہلی ( آن لائن )برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ازرائے مذاق کہا ہے کہ ان کا ملک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی تربیت کیلئے سچن ٹنڈولکر کو اغوا کرسکتا ہے۔ انہوں نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں چاہیے ۔

کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ٹنڈولکر کو اغوا کریں۔اس تقریب میں بعد ازاں سچن ٹنڈولکر نے بھی شرکت کرنا تھی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain