تازہ تر ین

بھارتی صدر کو نئی زندگی مل گئی…. مرتے مرتے بچ گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا طیارہ حادثے کا شکار ہو نے سے بال بال بچ گیا ،پائلٹ طیارے کو نئی دہلی ایئرپورٹ پر اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی جے للیتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ائیرفورس کے طیارے میں چنائی جا رہے تھے کہ ان کے طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی۔ جس کے باعث طیارہ ہچکولے کھانے لگا تاہم پائلٹ نے طیارے کو دہلی ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا ہے اور بھارتی صدر محفوظ ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain