تازہ تر ین

دی ممی، فلم کی عکس بندی کے مناظر

نیویارک (شوبز ڈیسک )ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی نئی فلم دی ممی کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹام کروز نے فلم کی عکس بندی کے دوران پیش آنے والے کچھ مناظر بھی پیش کیے ہیں۔ٹام کروز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کے ’بی ہائنڈ دا سینز‘ یعنی پس پردہ مناظر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ فلم میں کس طرح مختلف ایکشن اور خوفناک مناظر کو فلم بند کیا گیا ہے۔ویڈیو میں ٹام کروز نے فلم میں کام کرنے کو بہترین تجربہ قرار دیا۔دوسری جانب دی ممی کا پہلا ٹیزر جاری ہونے کے بعد ٹوئٹر پر صارفین نے پرانے اداکاروں کو نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain