تازہ تر ین

صدر کیلئے ایک ارب ڈالر کا جہاز…. مقتدر حلقوں میں کھلبلی

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) یہ خبر تو آپ نے پڑھی ہوگی کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاص امریکی صدر کے نئے طیارے کے آرڈر کو کینسل کرنے کی ہدایت کی ہے، تاہم گزشتہ روز اس نئے طیارے ایئرفورس ون کے حوالے سے ایسی خصوصیات کا انکشاف ہوا ہے جس نے اسے پرواز کرتے ہوئے وائٹ ہاﺅس میں تبدیل کر دیا ہے یہ جہاز 100 افراد کے لیے ہوگا اور اس میں پرتعیش سہولیات کے ساتھ ساتھ نہایت اہم حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس میں کانفرنس روم بھی ہوگا اور ڈائننگ روم بھی جہاز کے پچھلے حصے میں پریس روم بھی بنایا گیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain