تازہ تر ین

بھارت میں خواتین سے زیادتی کی بڑی وجہ سامنے آگئی

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی یونیورسٹی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ کی عدم دستیابی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 30 کروڑ خواتین کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں جس کی فراہمی سے خواتین کو تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں زیادتی کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے یہاں تک کی غیر ملکی سیاح بھی محفوظ نہیں ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain