تازہ تر ین

ماربل سلیب پرکھیلنے سے اچھی پریکٹس ملی

میلبورن (اے این این)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنربیٹسمین سمیع اسلم نے کہا ہے کہ برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ، اس کا فائدہ میلبورن ٹیسٹ میں ہو گا۔انہوںنے کہا کہ میلبورن اور سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں گی۔انہوںنے کہا کہ نے کہا کہ پاکستان ٹیم میلبورن میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے کھیلے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی اور کمبی نیشن میں تسلسل ہے۔اوپننگ بیٹسمین نے کہا ہے کہ ماربل سلیب پر پریکٹس کا مقصد باﺅنسی گیندوں کا اچھا مقابلہ کرنا ہے،کچھ کھلاڑی ماربل سلیب پر پریکٹس کرنا فائدہ مند سمجھتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain