Home سائنس و ٹیکنالوجی اب گھر بیٹھے آنکھیں ٹیسٹ کرنا ہوا آسان
اب گھر بیٹھے آنکھیں ٹیسٹ کرنا ہوا آسان

اب گھر بیٹھے آنکھیں ٹیسٹ کرنا ہوا آسان

سان فرانسکو (ویب ڈیسک) آئی کیو نامی ایک خوروبینی نلکی اور ایب کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کر سکتے ہیں اوریہ آپ کی آکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لگا سکتی ہے۔اس اہم ایجاد کیلئے کک سٹارٹر پر چندہ مہم جاری ہے ۔29ڈالر کی قیمت میں ایک خورد بینی نلکی اور ایپ فراہم کی جاتی ہے۔

tags:
asif azam

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *