تازہ تر ین

امریکہ روس سرد جنگ میں شِدت ….35سفارتکار ملک بدر

واشنگٹن، ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن میں مبینہ مداخلت پر امریکہ روس نے مزید معاشی پابندیاں لگا دیں اور روس کے 35 سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر 72 گھنٹے میں امریکہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسیز سمیت 9 اداروں اور شخصیات پر بھی پابندیی لگا دی ہے۔ دوسری طرف امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ روس کے خلاف تادیبی اقدامات ضروری اور درست ہیں۔ نیویارک اور میری لینڈ میں روسی سفارتی کمپاﺅنڈز بند کر دیئے گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ماسکو میں امریکی سفیروں کو ہراساں کرنے پر اٹھایا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain