تازہ تر ین

آرمی چیف کی تبدیلی ….ہر طرف ہلچل مچ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت میں بھی آرمی چیف کو تبدیل کر دیا گیا ۔ جنرل بی پن روات بھارت کے نئے آرمی چیف بن گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد جنرل بی پن روات کو بھارتی فوج کا نیا آرمی چیف بنا دیا گیا ہے جس نے بھارتی فوج کی کمان سنبھال لی ہے ۔جنرل (ر ) دلبیر سنگھ نے فوج کی کمان جنرل بی پن روات کے سپرد کر دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain