تازہ تر ین

سائنس فکشن فلم ”اٹریکشن“ کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم ”اٹریکشن“ کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فیڈر بونڈارکوک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ماسکو میں آسمان سے آنے والی ایک ایسی آفت کے گرد گھومتی ہے جو پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں اولگ مونشیکوو،ایلگڑینڈر پیٹروو اور رینال مخامیتو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مذکورہ فلم 27جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain