Home اہم خبریں کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے
کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے

کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے

اسپتال سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے۔

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے ،سینے کی انفیکشن کے باعث ہسپتال میں داخل تھے ۔78برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔11نومبر 2016کو گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالا ،صدیقی صاحب سندھ کے 31ویں گورنر تھے ۔سابق چیف جسٹس آف سندھ بھی رہ چکے ہیں ۔

asif azam

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *