تازہ تر ین

گانا ’ظالما‘ ہٹ ہو گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ کے گانے کی انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی، آنے والی فلم’ ’رئیس“کے گانے ’ظالما‘ کو اب تک دو کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔پاکستانی ٹی وی اسٹار ماہرہ خان کا بالی وڈ کے کنگ خان کے ساتھ یہ گانا حال ہی میں آن لائن ریلیز ہوا ہے، اس گانے کو اب تک سوشل میڈیا پر دو کروڑ سے زائد ہٹس حاصل ہو چکی ہیں۔”او ظالما“ کے بول پر مبنی اس گیت کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہورہا ہے جسے ارجیت سنگھ نے گایا ہے،شاہ رخ اور ماہرہ کی یہ آنے والی فلم عبدالطیف نامی ایک ڈان کی کہانی ہے،فلم’ ’رئیس“ 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain