تازہ تر ین

204سینٹی میٹرز قد کے مالک آسٹریلوی باولرپاکستان کے مدِمقابل

برسبین( ویب ڈیسک ) کینگرو کپتان اسٹیون اسمتھ نے نوجوان پیسر بلی اسٹینلیک کی پاکستان کیخلاف اولین آزمائش کا فیصلہ کرلیا۔ 204 سینٹی میٹرزقد و قامت کے مالک دائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر پاکستان کیخلاف برسبین میں پہلا ون ڈے کھیل کر آسٹریلیا کے سب سے طویل قامت پلیئر بن جائیں گے۔ ان کا قد ماضی میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والے بریٹ ڈوری،پیٹر جارج اور بروس ریڈ سے ایک سینٹی میٹر جبکہ جو اینجل سے چارسینٹی میٹرز زائد ہے مگر 22 سالہ بلی اسٹینلیک کا 216 سینٹی میٹرز کے طویل قامت پاکستانی پیسر محمد عرفان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain