تازہ تر ین

قسمت بدل گئی ، حرکتیں نہ بدلیں ….قومی بلے باز نے ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا

برسبین( ویب ڈیسک ) آل راونڈر محمد حفیظ کافی عرصہ ٹیم سے باہر رہنے کے بعد دوبارہ واپس تو آ گئے ہیں لیکن ان کی ”عادتیں“ ابھی تک نہیں بدلیں اور واپسی کے بعد پہلے ہی ون میں انہوں نے اہم بلے باز کا کیچ چھوڑ کر قومی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا۔محمد حفیظ گابا سٹیڈیم میں پہلا اوور کرانے والے دنیا کے پہلے سپنر بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ برسبین میں کھیلا جا رہا ے جس دوران پاکستانی باولرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی بلے بازوں کو دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ سرفراز احمد کی غیر موجودگی میں وکٹ کے پیچھے کھڑے محمد رضوان نے جہاں 4 کیچ پکڑے وہیں محمد حفیظ نے اپنی جانب آنے والا واحد کیچ بھی چھوڑ دیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain