تازہ تر ین

خطیب امام مسجد نبویﷺ کا پاکستانی فوج اور عوام کیلئے اہم پیغام

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک)مسجد نبوی ﷺ کے امام اور خطیب صلاح بن محمد البدیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور فوج نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف منظم جدو جہد کی ،اسلام کے نام پر دہشتگردی پھیلانے والوں کے باطل نظریات کو بے نقاب کرینکی ضرورت ہے حرمین الشرفین مسلمانوں کی وحدت اور عقیدت کا مرکز ہیں وہ پاکستا ن علماءکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کر رہے تھے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain