تازہ تر ین

ثناءڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے 20جنوری کو لاہور آئیں گی

ہور( شوبز ڈیسک) فلمسٹار ثناءڈرامہ ڈائریکٹر کاشف نثار کی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے لئے 20جنوری کو لاہور آئیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ ڈائریکٹر کاشف نثار نے فلمسٹار ثناءکو اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں اداکار نعمان اعجاز کے مد مقابل مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کے لئے ثناء20جنوری بروز جمعہ کو لاہور پہنچیں گی ۔ ثناءلاہور میں چار روز تک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو جائیں گی اور دوسرے سپیل کے لئے فروری میں پھر واپس آئیں گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain