تازہ تر ین

100 سالہ سعودی شہری کا ہر تین روز میں قرآن پاک مکمل کرنیکا اعزاز

مکہ مکرمہ (خصوصی رپورٹ)سعودی عرب میں 100 برس سے بھی زیادہ عمر کے ایک بزرگ شہری قرآن کریم کی تلاوت کے انتہائی دلدادہ ہیں۔ مملکت کے ضلع ”زلفی“ سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد السویکت ہر تین روز میں ایک قرآن کریم مکمل کر لیتے ہیں۔ وہ اپنے علاقے کی ایک مسجد کے امام بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیخ محمد کے وڈیو کلپ کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پسند کیا ہے اور ان کی پذیرائی کے لئے بہت سے افراد نے اپنے تبصروں اور آراءکا اظہار کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain