تازہ تر ین

ریزیڈنٹ ایول ”دی فائنل چیپٹر“ 27 جنوری کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ریزیڈنٹ ایول کی آخری سیریز ”دی فائنل چیپٹر“ کی جھلکیاں جاریہالی ووڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور فلم ریزیڈنٹ ایول کی آخری سیریز ”دی فائنل چیپٹر“ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم ستائس جنوری کو بڑے پردے کی زینت بنائی جائے گی۔اس فلم کی کہانی خطرناک وائرس کا شکار ہونے والے ایسے گروہ کے گرف گھوم رہی ہے جن کا مقصد محفوظ افراد کو بھی اس انفیکشن سے متاثر کرنا ہے۔ ہدایتکار پال اینڈرسن کی یہ فلم ”ریزیڈنٹ ایول“ سیریز کی چھٹی اور آخری کڑی ہے، جس میں اداکارہ مِیلا جو ووِچ ایک بار پھر ایکشن سے بھرپور کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔خوف، دہشت ہارر اور ایکشن کے تڑکے سے بھرپور یہ فلم ستائیس جنوری سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain