تازہ تر ین

صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم“ 31 مارچ کو ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ”ہندی میڈیم“ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا ا?غاز کریں گی۔ فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔صبا قمر اور عرفان خان کی فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر آئیں گے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ساکیت چوہدری نے سر انجام دیے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain