تازہ تر ین

” پرواز ہے جنون“ میں شمعون عباسی کو اہم رول مل گیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارشمعون عباسی کونجی ٹی وی کی فلم”پروازہے جنون“کی کاسٹ میں اہم کردار کے لئے شامل کرلیا گیا جو جلد ہی شوٹنگ میں حصہ لیں۔ اس فلم کو مومنہ درید پروڈیوس کررہی ہیں جس کی رائٹرفرحت اشتیاق اور ڈائریکٹرحسیب حسن ہیں جبکہ دو اہم کرداروں کے لئے حمزہ علی عباسی اور عثمان خالد بٹ کو کاسٹ کیا جاچکا ہے جبکہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق فلم میں ماہرہ خان کو بھی کاسٹ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ فلم پاکستان ایئرفورس کے اشتراک سے بنائی جارہی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain