تازہ تر ین

پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیا

پرتھ (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچپرتھ کے ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن (واکا) گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان محمد حفیظ اور شرجیل خان نے کیا، چوتھے اوور میں شرجیل خان نے اسٹین لیک کو ایک چھکا اور 3 لگا تار چوکے جڑ کر 20 رنز بٹورے، پانچویں اوور کی پہلی ہی گیند پر محمد حفیظ کو جوش ہیزل ووڈ نے ایل بی ڈبلیو آو¿ٹ کردیا جبکہ شرجیل خان ففٹی اسکور کرنے کے بعد ٹریوس ہیڈ کی اگلی ہی گیند پر بولڈ ہو گئے۔پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے265رنز کا ہدف دیدیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain