تازہ تر ین

یہودیوں کی شرمناک حرکت ….

سلفیت(ویب ڈیسک)فیسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں گزرشتہ روز یہودی شر پسندوں نے جلیل القدر صحابی حضرت عمر بن العاص رضی اللہ عنہ کا مزار اور ان کی آخری آرام گاہ اکھاڑ ڈالی ۔عینی شاہدین کے مطابق یہودی شر پسندوں نے مغربی سلفیت میں واقع قراوہ بنی حسان قصبے میںموجود صحابی حضرت عمر بن العاص رضی اللہ عنہ کا مزار اور ان کی آخری آرام گاہ اکھاڑ ڈالی اور باقیات کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ۔جس پر عالم اسلام میں سخت رد عمل پایا جاتا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain