تازہ تر ین

میرا کی دبئی کے تاجر سے ملاقات ‘ تصاویر کی سوشل میڈیاپر دھوم

دبئی(شوبز ڈیسک ) پاکستانی کی معروف اداکارہ میرا کی دبئی کے معروف بزنس مین اور چئیر مین الضارونی فانڈیشن سہیل محمد الضارونی کے ساتھ خاص ملاقات کی تصاویر منظر عام پر آگئی۔اس موقع پر میرا کے خاندان کے دوسرےافراد بھی شامل تھے۔دبئی بزنس مین نے اس موقع پر میر ا کے ساتھ متعدد نئے پروجیکٹس پر بھی بات چیت کی۔ میرا کا کہناتھا کہ اسے بڑی خوشی ہے کہ وہ الضارونی فاو¿نڈیشن کا حصہ بنی ہے۔وہ ایک نیک مقصد کے لیے کام کر رہی ہے۔پاکستانی شہریوں کی زندگی کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے وہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ واضع رہے کہ اس موقع پر کیپٹن نوید بھی موجود تھے۔میرا کا کہناتھا کہ وہ سہیل محمد کی شخصیت سے کافی متاثر ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے بزنس مین نے اس موقع پر میرا کو قیمتی تحفہ بھی پیش کیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain