تازہ تر ین

امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے …. سڑکیں انسانی سمندر میں تبدیل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکہ میں مظاہرے‘ احتجاجی ریلیاں۔ امریکہ کی 50 ریاستوں سے مظاہرین واشنگٹن پہنچنا شروع ہوگئے۔ مظاہرین میں خواتین امیگریشن رائٹس اور مسلمانوں کی تنظیمیں شامل۔ مظاہرے کرنے والوں میں ہزاروں افراد شامل۔ نیویارک میں بھی ڈیموکریٹس پارٹی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی۔ نیویارک میئر اور مشہور فلم میکر مور کی بھی شرکت۔ مقررین نے مظاہروں اور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ کی ہر پالیسی پر نظر رکھیں گے۔ اوباما ہیلتھ کیئر پالیسی کو کسی صورت ختم نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام فوبیا کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کریں گے۔ سرحدوں پر دیوار کرنے کے بجائے بہتر تعلقات قائم کئے جائیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain