تازہ تر ین

اداکاراﺅں کی شامت جاری …. ایک اور فنکارہ کے گھر گھس کر فائرنگ ، حالت تشویشناک

جھنگ (خصوصی رپورٹ)جھنگ میں اسٹیج اداکارہ کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں، صدف کو 5 گولیاں لگیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم اداکارہ صدف سے شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر مشتعل ہوگیا اور انتہائی اقدام اٹھایا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال لاہور میں اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر قسمت بیگ کو بھی گھر جاتے ہوئے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا تھا، وہ کئی گھنٹے موت سے لڑنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain