تازہ تر ین

اعصام دوسرے راﺅنڈمیں ہی ہمت ہارگئے

میلبورن(نیوزایجنسیاں) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کا سفر دوسرے راو¿نڈ میں تمام ہو گیا۔اعصام اور آسٹرین جرگن میلزر کی جوڑی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 4-6، 3-6، سے مات دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی اسٹار اور جرگن میلزر نے پہلے راو¿نڈ میں کروشین میٹ پیوک اور آسٹریا کے ایلگزینڈر پیا کو مات دیتے ہوئے دوسرے راو¿نڈ میں رسائی حاصل کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اعصام الحق نے پولش پارٹنر مارکین میٹکوسکی کے ساتھ مل کر آکلینڈ کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں ڈبلز ایونٹ میں فتح پاتے ہوئے سال کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain