تازہ تر ین

مرغن غذاﺅں سے دوری بہترین فٹنس کارازہے

دہلی (نیوزایجنسیاں) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فٹنس برقرار رکھنے کیلئے اپنی پسندیدہ مرغن غذاﺅں سے ہاتھ کھینچ لیا،کوہلی نے ایک تقریب میں لوگوں کوو مشورہ دیا کہ وہ ریسٹورنٹس میں جانے کے بجائے گھر پر تیار کردہ تازہ کھانا ہی استعمال کریں۔، انہوں نے کہا کہ ” میں یہ نہیں کہتا کہ آپ کھانا ہی چھوڑ دیں مگر گھر کا بنا تازہ کھانا آپ کے لئے زیادہ ہی فائدہ مند رہے گا“۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain