تازہ تر ین

ایشون تیز ترین 250 ٹیسٹ وکٹوں کاریکارڈ قائم کرنے سے 2شکاردور

حیدرآباد(اے پی پی) روی چندرن ایشون کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 250 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے مزید 2 وکٹیں درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آج سے بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونےوالے واحد ٹیسٹ میچ میں یہ سنگ میل عبور کر لیں گے۔، ایشون نے اب تک 44 ٹیسٹ میچز میں 248 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 250 وکٹیں مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ ڈینس للی کے پاس ہے جنہوں نے 48 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain