Home دلچسپ و عجیب خواب میں کسریٰ کا محل دیکھنا کیسا …. دیکھئے تعبیر
خواب میں کسریٰ کا محل دیکھنا کیسا …. دیکھئے تعبیر

خواب میں کسریٰ کا محل دیکھنا کیسا …. دیکھئے تعبیر

اگر کسریٰ کا محل ہو تو یہ عدل و انصاف کے ظہور اور ملوکیت کی تجدید پر دلیل ہے۔ اسی طرح محل کا دیکھنا مال و اولاد اور عہدہ و منصب کی دلیل ہے اور اگر محل کچی اینٹوں سے بنا ہوا ہو تو یہ دیندار دیہاتی عورت پر دلیل ہے اور اگر چونے سے بنا ہوا ہو تو یہ محدود دنیا کی علامت ہے اگر پکی اینٹوںسے بنا ہوا ہو تو یہ مال حرام یا منافق عورت کی دلیل ہے۔

mujahid raza

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *