پاک افغان تعلقات انتہائی کشیدہ …. اصل وجہ سامنے آ گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان ایمبیسی حکام کی جی ایچ کیو طلبی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے 76 دہشت گردوں کی فہرست افغان حکام کے حوالے کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مطلوب دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی یا ہمارے حوالے کئے جائیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved