Home اہم خبریں سانحہ چیئرنگ کراس ….پنجاب میں گورنر راج ….عدالت میں بڑا اقدام ….تہلکہ خیز خبر
سانحہ چیئرنگ کراس ….پنجاب میں گورنر راج ….عدالت میں بڑا اقدام ….تہلکہ خیز خبر

سانحہ چیئرنگ کراس ….پنجاب میں گورنر راج ….عدالت میں بڑا اقدام ….تہلکہ خیز خبر

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے اندر گورنر راج بارے درخواست دائر کر دی گئی ۔سید محمود نقوی نے اپنی درخواست میں عدالت سے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چیئر نگ کراس دھماکے کے بعد امن و امان قائم کر رکھنے میں ناکام ہے لہذا عدالت فوری طور پر گورنر راج لگا دے ۔آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج طلب کرکے گورنر راج لگا دیا جائے ۔

mujahid raza

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *