تازہ تر ین

سائنس فکشن فلم’گھوسٹ اِن دی شیل‘کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)کمپیوٹر ہیکرز اور سائبر کرمنلز کے بعد سائبر گ سسٹم کی ٹاسک فورس کا سامناخطرناک دشمنوں سے ہوگا ، ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جانسن کی نئی سائنس فکشن فلم’گھوسٹ اِن دی شیل‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکار روپرٹ سینڈرز کی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے جس کی کہانی سائبرگ سسٹم کی ٹاسک فورس کی قابل ترین افسر کے گِرد گھومتی ہے جس نے دشمنوں کے کئی مشن ناکام کرتے ہوئے اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کیا۔ڈریم ورلڈ پکچرز کی تیار کردہ ایکشن ، کرائم اور ڈرامے سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی یہ سائنس فکشن فلم پیرا ماونٹ پکچرز کے تحت31مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain