تازہ تر ین

صرف ان آپشن کو استعمال کریں ….اور گھر بیٹھے موبائل کی رفتار تیز کر یں

لاہور (خصوصی رپورٹ)سمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کا موبائل تیز سے تیز تر ہو جائے اور ہر کام سیکنڈز میں سرانجام دے تاہم مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی سمارٹ فون کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد سست رفتار محسوس ہونے لگتا ہے اور اس کے ساتھ ہی صارف بھی کوفت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ لیکن پریشانی کی وئی بات نہیں کیونکہ آج ہم اس خبر میں آپ کو کچھ ایسے طریقہ کار کے بارے میں بتائیں گے جن پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنے سمارٹ فون کی سپیڈ کو تیز کر سکتے ہیں اور اس پر عمل کر کے آپ خود فرق محسوس کریں گے۔گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ ان طریقہ کار پر عمل کرنے کیلئے آپ کا موبائل ایکسپرٹ ہونا بالکل بھی ضروری نہیں بلکہ آپ مندرجہ ذیل دی گئی ہدایات پر عمل کر کے باآسانی اپنے سمارٹ فون کی رفتار میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ یہاں یہ بتایا ضروری ہے کہ یہ طریقہ کار اینڈرائڈ کا تازہ ترین ورڑن لالی پاپ استعمال کرنے والے تمام صارفین استعمال کر سکتے ہیں اور اپنے موبائل کی رفتار میں کافی بہتری لا سکتے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain