تازہ تر ین

کنگز اور گلیڈی ایٹرز میں آج مقابلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو دن آران کے بعد 23(آج )فروری کو کو کراچی کنگز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ۔ پی ایس ایل میں آئندہ د ود ن آرام کے بعد 23فروری کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل 5مارچ کو کھیلا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain