تازہ تر ین

افغان حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے

پشاور (خصوصی رپورٹ) افغانستان کی حکومت پاک افغان بارڈر پر باب دوستی کی بندش پر شدید پریشان‘ سرحد کھولنے سے متعلق پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے کیا ہے۔ پاک افغان بارڈر بند ہونے کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی معطل ہے‘ جسکے باعث سینکڑوں ٹرکوں کی لائن سرحد پر لگی ہوئی ہے۔ جواب میں پاکستانی اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ بارڈر کھولنے سے متعلق فیصلہ اب وفاقی حکومت نے کرنا ہے‘ اب یہ ہماری حدود سے معاملہ تجاوز کرگیا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain