تازہ تر ین

خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک محدود رکھنا چاہتی ہوں

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘صرف خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میںسعدےہ امام نے کہا کہ شادی سے قبل گھروالوں کی طرف سے فلم میں کام کرنے کی پابندی رہی اور اب میرے شوہر بھی نہیں چاہتے کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں اپنے شوہر کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے صرف ٹی وی تک ہی محدود رہوں گی حالانکہ مجھے فلموں مےں کام کر نے کی آفرز ہوتی رہتی ہےں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain