تازہ تر ین

نوازالدین نے سلمان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی آفر کیوں ٹھکرائی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ور اسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ”ٹائیگرزندہ ہے“ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کا شمار ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ کے حکمران خانز کے ساتھ فلموں میں کام کیا ہے لیکن اب نواز الدین کے سلو میاں کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے متعلق فیصلے نے سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی کو سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ میں اہم کردار کی پیش کش کی گئی تھی جس پر انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ انہوں نے اپنی فلمی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain