تازہ تر ین

عائشہ ٹاکیہ کی شکل بگڑ گئی …. اندرونی کہانی منظر عام پر

ممبئی / لاس اینجلس( ویب ڈیسک ) معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کی پلاسٹک سرجری خراب ہوگئی، نجی تقریب میں شرکت کیلئے جب وہ پہنچیں تو لوگ انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔پلاسٹک سرجری آج کل ہر ہالی، بالی اور لال ووڈ اداکار اور اداکارہ کا اولین مقصد بن گئی ہے، اس بات سے قطع نظر کہ اس کے کیا اثرات شخصیت اور ان کی زندگی پر پڑیں گے، اداکارئیں خصوصی پلاسٹک سرجری کو اہمیت دے رہی ہیں۔کچھ اداکار اور اداکارئیں سرجری سے اچھی شکلیں تو کچھ بد نما شکل کے تجربوں سے گزرے، ایسی ہی تازہ مثال بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں جاری رپورٹس کے مطابق بھارت کی معروف اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے شادی کے بعد سے بالی ووڈ کو تو خیر باد کہہ تاہم حالیہ تقریب میں کافی عرصے بعد نظر آنے والی عائشہ نے سب کو حیران کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain