تازہ تر ین

اسلحہ لائسنس بارے بڑی خبر, اہم فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) آئندہ مالی سال 18-2017ءمیں ڈاک خانوں سے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید (رینول فیس) کے ٹکٹ کا اکاﺅنٹ بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا جس کے بعد نادرا میں فیس جمع ہوا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں اسلحہ لائسنسوں کمپیوٹرائزیشن کے بعد اسلحہ لائسنس شناختی کارڈ کی طرح کے کارڈ میں بتائے جارہے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذمہ دار ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شناختی کارڈ ز کی طرح تجدید کئے جاسکیں گے۔ مزید برآں نادرا کے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی میعاد کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کردیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain