تازہ تر ین

عورتوں کی سمگلنگ, سپریم کورٹ کا اہم اعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس لئے جانے کے 24گھنٹوں کے اندر پولیس نے عورتوں کی اسمگلنگ، عصمت فروشی اور جعلی شادیاں کرانے میں ملوث ملزممختارکو گرفتار کرلیا ہے۔ فرزانہ کے اغوا اور افغانستان سمگل کئے جانے کی ایف آئی آر یکم جنوری 2017کو درج کرائی گئی تھی لیکن پولیس نے اس کیس میں ذرہ برابر دلچسپی نہ لی۔ تاہم عدالت عظمی کے نوٹس لینے پر پولیس فوری طور پر حرکت میں آگئی۔ سی پی او اسرار احمد خان عباسی نے کہا مختارکو گرفتار کرنے کی تصدیق کی اور بتایا کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ سی پی او کے مطابق دوران تفتیش مختار نے انکشاف کیا کہ فرزانہ کا شوہر محمد ارشد بھی گینگ کا کارندہ ہے اور ایک افغان باشندے سے شادی کے لئے اس نے اپنی بیوی کو فروخت کردیا لیکن جب اس افغان کو معلوم ہوا فرزانہ شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں ہے اور اس نے افغانستان میں اسے اغوا کرلیا۔
گرفتار


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain