تازہ تر ین

انگلش بلے باز ایلکس ہیلز کے دورہ ویسٹ انڈیز میں شرکت کا فیصلہ آج

لندن (آئی این پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر لے باز ایلکس ہیلز کے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کےخلاف ون ڈے سیریز میں شرکا فیصلہ آج ہوگا‘ ایلکس ہیلز دورہ بھارت کے دوران ہاتھ کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ سام بلنکس نے ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن اب وہ کم بیک کے لئے تیار ہیں۔ انگلش ٹیم مینجنمٹ کے مطابق 27فروری کو ہیلز کے ہاتھ کا سکین کیا جائے گا اگر ڈاکٹر نے انہیں فٹ قرار دیا تو وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ٹیم کا حصہ ہونگے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain