تازہ تر ین

لاہور میں انسانی عضا ءبارے افسوسناک خبر….اہم پیش رفت منظر عام پر

لاہور(ویب ڈیسک) سندرپولیس نے انسانی گردوں کی خریدوفروخت میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان جن میں بابا روشن، عارف اور ایک خاتون رانی بی بی شامل ہیں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ملزمان پر الزام عائد ہے کہ وہ سادہ لوح شہریوں کو بھاری معاوضے کے عوض گردوں کی فروخت کے لئے آماد کرتے تھے اور انہیں اسلام آباد لے جاکر ایک نجی ہسپتال میں ان کے گردے نکال کر ضرورت مندوں کو بھاری رقوم پر فروخت کرتے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain