تازہ تر ین

ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانا کھانے والے افراد اس خطرناک بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں

لاہور (نیٹ نیوز) ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق باہر کی مرغن غذاﺅں کے بجائے اگر گھریلو کھانوں کو ترجیح دی جائے تو اس سے بھی وزن بڑھنے کا امکان 26 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹی وی دیکھتے وقت لوگ بے خیالی میں ضرورت سے زیادہ کھاتے ہیں جس کا اثر وزن میں اضافے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain