تازہ تر ین

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ….پاک فوج کا منہ توڑ جواب ….دشمن کی توپیں خاموش

مظفر آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادی۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain