تازہ تر ین

انسانی بحران کا خطرہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) عرب اتحادی افواج نے یمنی پورٹ سٹی کی ناکہ بندی کا فیصلہ کر لیا۔ یمن میں جاری لڑائی میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے خبردار کیا ہے کہ یمن، شام، عراق میں لڑائی اور خانہ جنگی اور بعض افریقی ممالک میں بدحالی اور بدامنی کی وجہ سے مہاجرین کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے بعد اتنی بڑی تعداد میں قحط سالی اور مہاجرین کے مسائل سے سامنا ہے۔ اگر ان ممالک میں جلد امن نہ ہوا تو انسانی علمیہ ہونے کا امکان واضح ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain